Captain (R) Safdar 12

کیپٹن (ر)صفدر بھی کورونا کا شکارہوگئے

لاہور :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی انتخابی مہم چھوڑ کر لاہور پہنچ گئے جہاں وہ شریف میڈیکل سٹی میں زیر علاج ہیں۔اطلاعات کے مطابق وائرس کی وجہ سے ان کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں