NCOC 34

ملک بھرمیں شاپنگ مالز، دکانیں، مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

‏این سی او سی کا اہم فیصلہ

ملک بھرمیں شاپنگ مالز، دکانیں، مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ
شادی ہالز،ریسٹورنٹس بھی رات 10 بجے بند کیے جائیں
تفریح گاہیں اورپارک بھی شام 6 بجے بند کرنےکا فیصلہ

‏میڈیکل اسٹورز، کلینک اور اسپتال کھلے رہیں گے
کل سے ملک بھرمیں ماسک پہننا لازمی قرار
گھر سے نکلتے وقت ماسک پہننا قرار دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں