Medicines 15

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ / پیپلز پارٹی کی مذمت 

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ / پیپلز پارٹی کی مذمت

ادویات کی قیمتون  مین اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے، شیری رحمان

حکومت ادویات مافیہ کے سامنے سر جھکائے کھڑی ہے، شیری رحمان

زندگی بچانے کی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ تباہی سرکار کی کابینہ کا ہے، شیری رحمان

آپ کے پاس ہر مسئلے کا حل قیمتیں بڑھانا ہے، شیری رحمان

کیا آپ کے پاس ادویات کی قلت کا حل قیمتوں میں اضافہ ہے؟ شیری رحمان

قیمتوں میں 262 فیصد اضافہ کرتے وقت آپ کا ضمیر نہیں جاگا؟ شیری رحمان

عام آدمی دو وقت روٹی کے لئے پریشان ہے، شیری رحمان

آپ لوگوں سے زندگی بچانے کی ادویات بھی چھین رہے، شیری رحمان

آپ کے اقدامات ظلم کی انتہا ہے، شیری رحمان

اس دن سے ڈرے جب عوام آپ کا گریبان پکڑے گے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں