Chief Minister of Sindh 20

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ پولیس کے سینئر افسران سے ملاقات

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ پولیس کے سینئر افسران سے ملاقات

* ملاقات میں آئی جی سندھ مشتاق مہر، ایڈیشنل آئی جیز اور ڈی آجی جیز شریک

* سندھ پولیس کی صوبے میں امن امان کی بحالی کے لئے بڑی قربانیاں ہیں، سید مراد علی شاہ

* سندھ پولیس نے جان کا نذرانہ پیش کرکے صوبے خاص طور پر کراچی میں امن بحال کیا، وزیراعلیٰ سندھ

* سندھ پولیس نے بڑے بڑے دہشت گردی کے واقعات میں اہم گرفتاریاں کیں، سید مراد علی شاہ

* میں پولیس کی خدمات، قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا متعرف ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

* سندھ حکومت اپنی پولیس کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں ساتھ ہے، سید مراد علی شاہ

* پولیس کو کسی صورت ڈی مورلائیزڈ نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* پولیس اپنے بھرپور جذبہ کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ خدمات جاری رکھے، سید مراد علی شاہ

* سندھ حکومت پولیس کے باقی معاملات کو خود دیکھے گی، وزیراعلیٰ سندھ

* حکومت سندھ نے پولیس کو ہمیشہ آزادانہ کام کرنے کی ہدایت کی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ

* سندھ پولیس آزادنہ اور غیر جانبدارانہ طریقے سے اپنا کام جاری رکھے ، سید مراد علی شاہ

* پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ

* پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ کا ہر مرحلے پر پولیس کی رہنمائی کرنے اور ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا

* ہم پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کی جان و مال کا تحفظ کرتے رہیں گے، سندھ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں