Traffic Advice 21

پریکٹس میچ آرمی کرکٹ سٹیڈیم میں 21اکتوبر تا 25اکتوبر تک منعقد ہوں گے۔ ٹریفک پولیس

راولپنڈی

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میچز کے لیے ٹریفک انتظامات مکمل. ترجمان سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی

پریکٹس میچ آرمی کرکٹ سٹیڈیم میں 21اکتوبر تا 25اکتوبر تک منعقد ہوں گے۔ ٹریفک پولیس

میچیز کے دوران ٹی ایم چوک سے پشاور روڈاور ایم ایچ چوک سے کچہری کی طرف ٹریفک بند رہے گی۔ ٹریفک پولیس

شہریوں کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹریفک کے متبادل روٹ فراہم کیے گئے ہیں۔

ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنےکے لیےٹریفک پولیس کے 219اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ ٹریفک پولیس

سکیورٹی کے پیش نظر کالے شیشیے ، بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں ، موٹر سائیکلو ں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے

شہریوں کو ہر طرح کی ٹریفک سہولیات فراہم کرنا ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ٹریفک پولیس