CCPO Lahore 11

سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ/ انعامات

سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ/ انعامات

سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کی طرف سے بہترین کارکردگی پر اہلکاروں کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد،

بہترین کارکردگی پر انوسٹی گیشن ونگ کے اہلکاروں کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا،

بہترین کارکردگی دیکھانے والوں میں انچارج انوسٹی گیشن سندر خالد یعقوب گورسی اور انچارج انوسٹی گیشن ستوکتلہ شاہ زیب شامل،

انچارج انوسٹی گیشن سبزہ زار داؤد خالد کو بھی نقد انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا،

اے ایس آئی اکرم، اے ایس آئی حنیف کےلئے بھی نقد انعام اور تعریفی اسناد،

ہیڈ کانسٹیبل امین، علی رفاقت، کانسٹیبل غلام رسول، نوازش، ندیم اور امجد حسین شامل،

عمر شیخ کی طرف سے انوسٹی گیشن ونگ کے 12 اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور نقد انعام دیا گیا،

ایماندار، محنتی اور پروفیشنل اہلکار ہمارا اثاثہ ہیں، سی سی پی او لاہور

ایمانداری اور میرٹ پر تفتیش سے جرائم کا خاتمہ ممکن ہوگا، سربراہ لاہور پولیس

بہترین کارکردگی ایکھانے والے فرض شناس اہلکاروں میں زیادہ سے زیادہ انعامات تقسیم کئے جائیں، عمر شیخ

فرائض میں غفلت اور لاپرواہی پر سخت سزائیں بھی دی جارہی ہیں، عمر شیخ

سی سی پی او لاہور کی اہلکاروں کو میرٹ، ایمانداری اور پروفیشنل طریقہ سے اپناکام جاری رکھنے کی ہدایت،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں