MPA Simabia Tahir 11

دختران پاکستان کنونشن میں دختر کوہسار ایم پی اے سیمابیہ طاہر کی شرکت

لاہور فلیٹیز ہوٹل میں دختران پاکستان کنونشن میں دختر کوہسار ایم پی اے سیمابیہ طاہر کی شرکت.

ایم پی اے سیمابیہ طاہر نے دختران پاکستان میں پیغام پاکستان کی تائید کرتے ہوئے کہا کے اگر ہم اپنے ملک میں کامیابی اور ترقی دیکھنا چاہتے ہیں , دہشت گردی کو ختم کرنا چاہتے ہیں امن و امان کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خود کی میں کو ختم کرنا ہوگا , ہر ایک کی عزت کرنی ہوگی تمام مسالک کا احترام کرنا ہوگا تبھی ہم اپنے ملک کے وقار کو بلند کر سکتے ہیں اور پاکستان کو دنیا میں نمایاں پہچان دلا سکتے ہیں پوری دنیا میں اپنا نام پیدا کرنا ہوگا اس لئے ہمیں چاہئے پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے ہمارا ملک بہ شمار قدرتی وسائل سے مالا مال ہے صحت کے حوالے سے بھی ہمارے ملک کی خدمات سب کے سامنے ہیں ہمارے ملک میں کورونا کے مریض بہت جلد صحت یاب ہو رہے ہیں ہمیں چاہیے احتیاط کرنی پڑے گی کیونکہ سردیوں کا موسم بہت خطرناک ہے اس مرض کے لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں