لاہور پولیس سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف سرگرم
ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی قیادت میں نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،،
سوشل میڈیا پراسلحہ کی تشہیر اور ویڈیو اپلوڈ کرنے والے ملزمان گرفتار،،
گرفتار ملزمان میں اختر علی اور قمر سعید شامل،،
ملزمان کے قبضہ سے02 رائفلز،پسٹل،گولیاں برآمد،مقدمات درج،،ایس ایچ او نشتر کالونی اسد عباس
ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے ایس ایچ او نشتر کالونی اور انکی ٹیم کو شاباش دی،،
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد