Sardar Muhammad Bakhsh Mehr 11

گھوٹکی کی سیاسی صورت حال سے آگاہ

کراچی: صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر کی ملاقات

کراچی: صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سردار محمد بخش مہر نے گھوٹکی کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا

کراچی: بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سردار محمد بخش مہر نے حالیہ بارشوں کے بعد ہونے والی صورت حال سے متعلق بھی آگاہ کیا

کراچی: صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گھوٹکی کے عوام کے مسائل کے حل میں سردار محمد بخش مہر کی کاوشوں کی ستائش

کراچی: گھوٹکی پاکستان پیپلزپارٹی کا مضبوط قلعہ ہے، پارٹی قیادت کا سردار محمد بخش مہر سے مکالمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں