موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی اور سی سی پی او بیان معاملہ
سینٹر شیری رحمان کا سی سی پی او کے بیان کی مذمت
سینیٹر شیری رحمان کا سی سی پی او سے بیان واپس لینے کا مطالبہ
پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں توجہ دلائو نوٹس جمع کروایا ہے، شیری رحمان
حکومت کی طرف سے قابل مذمت پیغام آیا ہے، شیری رحمان
سی سی پی او نے کہا کہ آدھی رات کو عورت باہر کیوں نکلی اور پہلے سے پیٹرول کیوں نہیں ڈلوایا، شیری رحمان
یہ ایک خطرناک پیغام دیا گیا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں، شیری رحمان
پنجاب پولیس ریاست کے تحفظ کا عورتوں کو حقدار نہیں سمجھ رہی؟ شیری رحمان
پنجاب پولیس مجرموں کو کھلے عام تحفظ فراہم کر رہی ہے، شیری رحمان
سی سی پی او کا بیان مجرم کو تحفظ دینے کے مترادف ہے، شیری رحمان
حکومت خواتین کو تحفظ دینے کہ بجائے پولیس کو تحفظ دے رہی، شیری رحمان
خواتین کے آئینے حقوق کوئی نہیں چھین سکتا، شیری رحمان
ہم اپنے حقوق لے کر رہے گے، شیری رحمان