Sardar Usman Bazdar 22

نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کاحکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کاحکم

واسا حکام اور انتظامیہ نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے ۔عثمان بزدار

نکاسی آب کے کام کو جتنی جلد ہو مکمل کیا جائے ۔عثمان بزدار

پانی کے نکاسی کے کام میں تساہل برداشت نہیں ۔عثمان بزدار

ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے ۔عثمان بزدار
واسا اور انتظامی افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں ۔عثمان بزدار
نکاسی آب کے لیے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ۔عثمان بزدار

بارشی پانی کے جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کروں گا ۔عثمان بزدار

شہریوں کو مشکل کا سامنا نہیں ہوناچاہئے ۔عثمان بزدار

ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے بھی خصوصی انتظامات کئے جائیں ۔عثمان بزدار

واساز، انتظامی اور ٹریفک پولیس کے حکام فیلڈ میں موجود رہیں ۔عثمان بزدار

نکاسی آب مکمل ہونے تک کی رپورٹ ٹائم لائن کے ساتھ وزیراعلی آفس بھجوائی جائے ۔عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں