Fayyaz Al Hassan Chauhan 25

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں بزدار حکومت کفایت شعاری کا سفر جاری رکھے ہوۓ ہے۔ فیاض الحسن چوہان

سردار عثمان بزدار کی قیادت میں گزشتہ دو سال میں ایوانِ وزیرِ اعلیٰ کے اخراجات میں نمایاں کمی کی گئی۔ فیاض الحسن چوہان

2017-18 میں ملازمین کی تنخواہوں کے علاوہ سی ایم سیکریٹریٹ کے کل اخراجات 238 ملین تھے۔ فیاض الحسن چوہان

بزدار حکومت 2019-20 میں یہ اخراجات 37 فیصد کمی کے ساتھ 150.52 ملین پر لے آئی۔ فیاض الحسن چوہان

بزدار حکومت کے پہلے دو سال میں سی ایم آفس تحائف اور تفریح کی مد میں 56 فیصد کمی کی گئی۔ فیاض الحسن چوہان

2017-18 میں یہ اخراجات 89.9 ملین تھے، 2019-20 میں 39.99 فیصد ہو گئے۔ فیاض الحسن چوہان

گاڑیوں کی مرمت کی مد میں گزشتہ دو سال میں بزدار حکومت نے 53 فیصد بچت کی۔ فیاض الحسن چوہان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سی ایم آفس کے سیکیورٹی اخراجات کی مد میں 85 فیصد کمی کی۔ فیاض الحسن چوہان

حکومت ملکی خزانے کی امین ہے، ہر صورت بچت کی جاۓ گی۔ فیاض الحسن چوہان

گزشتہ ادوار میں سی ایم آفس کو ذاتی ملازمین کے ذریعے منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان

پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے ایوانِ وزیرِ اعلیٰ کا تقدس بحال کیا۔ فیاض الحسن چوہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں