Rawal Dam water 19

مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم پانی سے بھر گیا

مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم پانی سے بھر گیا

راول ڈیم میں پانی کی گنجائش 1752 فٹ ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

راول ڈیم میں پانی 90۔1751 فٹ تک پہنچ چکا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

مزید بارشوں کے پیش نظر آج دن 11 بجے راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات

سپل ویز 5۔1 فٹ کھول کر 6 ہزار فٹ کیوسک پانی ڈیم سے خارج کیا جائے گا
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

نشیبی علاقوں کے رہائشیوں اور راولپنڈی انتظامیہ کو سپل ویز کھولنے کی پیشگی اطلاع دے دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

شہریوں سے گزارش ہے اگلے کچھ دنوں تک ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں