Narar, Kahuta 22

نڑھ سیا حتی مقا م،،،

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)نڑھ سیا حتی مقا م کیلئے سڑک کو ٹلی ستیا ں یا مری کے بجائے چو کپنڈوڑی براستہ کہوٹہ بنا ئی جائے، کو ٹلی ستیا ں سے نڑھ کو منسلک کر کے کہوٹہ سے بہت بڑا ظلم کیا جائے گا، اگر نڑھ کو کہوٹہ سے سڑک نہ دی گئی تو کہوٹہ کی عوا م احتجا ج پر مجبو ر ہو جا ئیں گے، نڑھ سیاحتی مقا م تحصیل کہوٹہ کا حصہ ہے اور سڑک کو ٹلی ستیا ں سے دی جا ری ہے جو سراسر ظلم ہے ہم اس چیز کی مذمت کرتے ہیں اور پی ٹی آئی کی قیا دت سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ نڑھ کی سڑک چو کپنڈوڑی براستہ کہوٹہ بنا ئی جائے تا کہ کہوٹہ کی عوام کو اس کا فائدہ پہنچ سکے اور نڑھ آنے والے سیاحوں کیلئے بھی آسا نی ہو، اور وہ آسا نی سے روات براستہ چو کپنڈوڑی کہوٹہ سے ہوتے ہوئے نڑھ جا سکیں، مری سے پہلے کو ٹلی ستیا ں اور پھر نڑھ سڑک سیا حو ں کیلئے بھی مشکلا ت کا سبب بنے گی، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت و امید وا ر برائے چیر مین کہوٹہ ملک حسا م سو نا (سر براہ آئی جی کے)نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ کہوٹہ کے نوجوانو ں کا سب سے بڑا مطا لبہ یہ ہے کہ نڑھ کو کو ٹلی ستیا ں یا مری سے منسلک کرنے کے بجائے چو کپنڈوڑی براستہ کہوٹہ سڑک بنا ئی جائے تا کہ کہوٹہ کی عوا م کیلئے کچھ تو فائدہ ہو، اس سے عوا م کے روزگا روں میں اضا فہ ہو گا اور بے شما ر سہو لیا ت ملیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں