Anti-narcotics force 29

کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد۔

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی

کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد۔

کوٹ عبدالمالک موٹروے انٹرچینج کے قریب کار میں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی

برآمد ہونے والی منشیات میں84 کلو گرام اعلی کوالٹی کی افیون اور 73کلو گرام چرس شامل ہے.

منشیات کو گاڑی کے خفیہ خانوں میں بڑی مہارت کے ساتھ چھپایا ہوا تھا۔

ملزم ناصر کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں