Firing at police check post 11

پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 1 پولیس اہلکار زخمی،،،

پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 1 پولیس اہلکار زخمی
خانپور روڈ، جنڈیال بیریئر پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے فائرنگ کے نتیجے میں وسیم پولیس اہلکار زخمی
موٹر سائیکل سوار موقع واردات سے فرار
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کو فوری ابتدائی طبّی امداد دیتے ہوۓ ٹراما سینٹر منتقل کر دیا ڈی ایس پی افتخار خان اور ایس ایچ او صدیق شاہ وسیم کی عیادت کرتے ھوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں