Sardar Usman Bazdar 27

امن و امان کآ خصوصی اجلاس شروع،،،

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار قربان لائنز میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی پہنچ گئے
وزیر اعلی عثمان بزدار پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کآ خصوصی اجلاس شروع
وزیر اعلی عثمان بزدار محرم الحرام کے دوران کئے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں
وزیر اعلی عثمان بزدار عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں