Punjab Public Service Commission 25

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی،،،

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے درخواست پر سماعت ۔

عدالت نے درخواست نمتا دی ۔

عدالت نے درخواست سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن کو بھجوا دی۔

عدالت کا یہ امتحانات ایس او پی کے تھت لینے کی ہدایت

مسٹر جسٹس جواد حسن نے میاں اصف ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست پر سماعت کی

کورنا کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں ۔درخواستگزار

تمام کوچنگ سنٹرز, لائبریریز اور اکیڈمیز سب بند ہیں۔درخواستگزار ۔

اس بنا پر سٹوڈنٹس کا تیاری کرنا ناممکن ہے ۔درخواستگزار

دوسرے شہروں سے امتحان دینے والے طلباء کو رہائش کے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے ۔درخواستگزار

ہر سال پی پی ایس سی یہ امتحانات دسمبر میں لیتا ہے ۔درخواستگزار ۔

اس بار یہ امتحانات مقررہ وقت سے پہلے لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔درخواستگزار

عدالت مقررہ وقت سے پہلے ہونے والے انتخابات کو کینسل کرنے کا حکم دے استدعا ۔

عدالت ان امتحانات کو شیڈول کے مطابق دسمبر میں لینے کا حکم دے استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں