Shoot 27

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی گئی،،،

پشاور:توہین رسالت سے مقامی عدالت میں کیس

پشاور:توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی گئی

پشاور:فائرنگ سے توہین رسالت کا ملزم موقع پر جاں بحق

پشاور:فائرنگ کرنے والے ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

پشاور:جاں بحق شہری قادیانی تھا،ذرائع

ملزم,خالد دلد عبدالغنی ساکن بورڈ بازار پشاور ,,
مقتول,,,طاھر احمد نسیم ولد محمد مقبول شاہ۔
۔جو کہ تھانہ سر بند علت 341 بجرم 153 میں گرفتار تھا۔۔جس کو اج جیل سے بعدالت جناب سیدشوکت الللہ شاہ, ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عدالت میں پیش کر کے ملزم بالا نے پستول 99MM سے فائر کر کے قتل کر دیا ھے۔۔ملزم گرفتار ھے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں