Electric car charging 34

پی ایس او پٹرول پمپ پر الیکٹرک کار چارجنگ ،،،

اسلام آباد: پی ایس او پٹرول پمپ پر الیکٹرک کار چارجنگ یونٹ کا افتتاح

اسلام آباد: پی ایس او الیکٹرو کی تقریب پی ایس او پمپ ایف 7 میں منعقد ہوئی

اسلام آباد: افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر عمر ایوب اور معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر بطور مہمان خصوصی شریک

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ماحولیاتی آلودگی پر قابو پا لیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد:قابل تجدید توانائی کی پالیسی اور یورو 5 پٹرول کی درآمد اسی سلسلے کی کڑی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: پی ایس او کی پاکستان میں جدید طریقوں پر فیول فراہی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: انشاءاللہ ہماری پالیسیاں توانائی کے شعبے میں وسعت و ترقی لائی گئی، عمر ایوب

اسلام آباد: ہوائی آلودگی میں اگلے دس سال تک 30 فیصد توانائی پالیسی کا اہم جز ہے، ندیم بابر

اسلام آباد: ہمیں آئندہ سالوں میں پاکستان کو ماحول پسند فیول کیطرف لے کر جانا ہے، ندیم بابر

اسلام آباد: ماحولیاتی تبدیلی اہم عالمی مسئلہ ہے، ندیم بابر

اسلام آباد: کلین انرجی دنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہے، ندیم بابر

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کلین انرجی پر کام کر رہی ہے، ندیم بابر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں