Tarnol police operation 8

تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی،،،

اسلام آباد تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی. سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں مطلوب انتہائی خطرناک عدالتی اشتہاری ملزم گرفتار.

خطرناک ملزم نثار احمد تھانہ ترنول کو ڈکیتی و سرقہ بالجبر کے تین مقدمات میں مطلوب اور عدالتی اشتہاری تھا

ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور ملزم سے بوقت گرفتاری وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 30 بور پسٹل معہ 5روند برآمد.

ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی. .
.
کاروائی ڈی ایس پی صدر خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او ترنول عالم گیر ایس آئی و اسحاق اے ایس آئی و ٹیم نے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں