Bilawal Bhutto Zardari Shahbaz Sharif 6

بلاول بھٹوزرداری شہبازشریف سےملاقات،،،

‏لاہور:بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے ملاقات کا معاملہ

بلاول بھٹوزرداری شہبازشریف سےملاقات کےلیےان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

شہبازشریف نے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا

چوہدری منظوراورقمرالزماں کائرہ بلاول بھٹو کےہمراہ ہیں

بلاول بھٹوزرداری شہبازشریف سے ملاقات کریں گے

ملاقات میں حکومت مخالف سیاسی حکمت عملی پرغورہوگا

آل پارٹیزکانفرنس کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی

ملاقات میں احسن اقبال،ایازصادق،خواجہ سعدرفیق اورمریم اورنگزیب بھی شریک

پیپلزپارٹی کی جانب سےقمر زمان کائرہ اورچوہدری منظوربھی ملاقات میں موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں