Galliat 31

سیاحوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ چھوڑنے کا حکم،،

ترجمان/ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کا گلیات میں موجود سیاحوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ چھوڑنے کا حکم,

صوبائی حکومت کی جانب سیاحتی مقامات میں سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے, احسن حمید

گلیات میں سیاحوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاعات ہیں,ترجمان جی ڈی اے

گلیات کے کچھ ہوٹل اور ریسٹ ہاوس مالکان کو 24 گھنٹے کے اندر عمارتوں کو خالی کروانے کے احکامات دئیے جا چکے ہیں, ترجمان

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ صوبائی حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی گی, احسن حمید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں