Chakswari Marriage Hall Accident 37

چکسواری میرج ھال حادثہ

چکسواری میرج ھال حادثہ

راولپنڈی اور منگلا سے اربن سرچ اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں ترجمان این ڈی ایم اے

اب تک عمارت کے ملبہ سے 15 افراد کو نکالا جا چکا ہے.

نکالے گئے افراد میں دو شدید زخمی ہیں- باقی افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں. ترجمان این ڈی ایم اے

عمارت کے ملبہ میں پھنسے افراد کی تعداد کا اندازہ لگایا جا رہا ہے. ترجمان این ڈی ایم اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں