جولائی کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
اوگرانےایل این جی کی قیمت میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری کردیا
سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی قیمت میں 6.36 فیصد اضافہ ہوا
سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی فی یونٹ قیمت 0.34 ڈالربڑھادی گئی،نوٹی فکیشن
سوئی سدرن سسٹم پرایل این جی کی فی یونٹ قیمت 0.39 ڈالربڑھائی گئی،نوٹی فکیشن
سوئی سدرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 6.67 ڈالر فی یونٹ مقرر، نوٹی فکیشن
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 6.47 ڈالر یونٹ مقرر، نوٹی فکیشن اوگرا