Ahsan Iqbal 17

آج ناروول منصوبہ کو مہنجو دڑو کا کھنڈر بنا دیا ہے احسن اقبال

آج ناروول منصوبہ کو مہنجو دڑو کا کھنڈر بنا دیا ہے احسن اقبال

اگر سپورٹس کو بہتر بنانا جرم ہے تو کیا اس منصوبے کو خراب کرنا جرم نہیں

آج میں نے نیب کے چیئرمین کو ریفرنس دیا ہے

فی الفور اربوں روپے کی نقصان کا مقدمہ بنایا جائے

مسلم لیگ کے کارکنوں کو عمران کے کہنے پر گرفتار کردیا جاتا ہے

کیا نیب کو گندم اور چینی کا بحران نظر نہیں آتا

ہمارے خلاف تو 40 سال پہلے کے مقدمے لگائے جاتے ہیں

نیب ہماری سماعتوں کیلئے دو گھنٹوں کے اندر سماعت بلا لیتی ہے، کیا ان کو پی ٹی ائی کی کرپشن نظر نہیں آتا

نیب کو بی آر ٹی منصوبہ نظر نہیں آرہا

پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ گندم مارکیٹ میں آئے اور آٹے کا بحران ہوجائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں