ن لیگی رہنماء خواجہ آصف کےبیان پرحکومتی ردعمل
غیر ملکی کمپنی کا بے روزگار مزدور دیہاڑی کی تلاش میں ہے،عثمان ڈار
جب سے دبئی کی کمپنی چھوڑی خواجہ صاحب گھبرائے گھبرائے پھرتے ہیں،عثمان ڈار
آپ کی نا اہلی،کرپشن اور کک بیکس کی وجہ سے منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے،عثمان ڈار
سیالکوٹ کےکسی ہسپتال میں ایک بھی وینٹی لیٹرکانہ ہونا آپ کی نااہلی ہے،عثمان ڈار
آج کل انکا سارا گزر بسر عمران خان اور حکومت پر تنقید سے ہو رہا ہے، عثمان ڈار
تنقیدکرنیوالےبتائیں اپنےدورمیں کونسی دودھ اورشہدکی نہریں چھوڑکرگئے،عثمان ڈار
سیالکوٹ کےہسپتالوں میں وینٹی لیٹرزاپنی کوششوں سےپہنچائے،عثمان ڈار
125سےزائدہائی فلوآکسیجن بیڈزکاانتظام ہسپتال کےحوالےکردیاہے،عثمان ڈار