احساس ایمرجنسی کیش اعلامیہ
مستحق افراد میں 149 ارب 97 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی، اعلامیہ
پنجاب میں 55 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی، اعلامیہ
ملک میں ایک کروڑ23 لاکھ سے زائد محنت کش افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی، اعلامیہ
سندھ میں 44 ارب 91 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے، اعلامیہ
پنجاب میں 67 ارب 19 کروڑ روپے تقسیم کیے، اعلامیہ
سندھ میں 37 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی، اعلامیہ
خیبرپختونخوا میں 21 لاکھ 34 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی، اعلامیہ
خیبر پختونخوامیں 25 ارب 90 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے، اعلامیہ
بلوچستان میں 6 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی، اعلامیہ
بلوچستان میں 7 ارب 60 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کیے گئے، اعلامیہ
آزاد کشمیر میں 2 لاکھ 2 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی، اعلامیہ
آزاد کشمیر میں 2 ارب 47 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے، اعلامیہ