breaking news murree 8

آئی جی پنجاب نےپچھلے20فیصدفکسڈڈیلی الاؤنس کیلئےمحکمہ داخلہ پنجاب کوخط لکھ دیا

‏لاہور:پنجاب پولیس کےافسران اورملازمین کوفکسڈڈیلی الاؤنس نہ ملنےکامعاملہ

‏آئی جی پنجاب نےپچھلے20فیصدفکسڈڈیلی الاؤنس کیلئےمحکمہ داخلہ پنجاب کوخط لکھ دیا

‏صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت،فنانس سیکرٹری کی زیرصدارت اجلاس ہواتھا،مراسلہ

‏اجلاس میں پولیس افسران،اہلکاروں کےبقایافکسڈڈیلی الاؤنس دینےکافیصلہ ہواتھا،مراسلہ

‏پولیس ملازمین کےالاؤنس محکمہ ایس اینڈجی اےڈی کےمساوی کرنےکافیصلہ ہواتھا،مراسلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں