occupied-kashmir 25

قبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کو 310 روز بیت گئے

قبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کو 310 روز بیت گئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت نہ تھم سکی

‏بھارتی افواج کےہاتھوں 9 کشمیریوں کی شہادت ظلم کی انتہاہے۔

کشمیریوں پرمظالم انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم کامنہ بولتاثبوت ہیں۔

بھارت مظلوموں پرستم ڈھاکربنیادی انسانی حقوق روندرہاہے۔

بھارت کاانتہاپسندچہرہ دنیاپربےنقاب ہو چکا ہے،اقوام عالم کوہرصورت نوٹس لیناہوگا۔

‏بھارت کشمیریوں کےحق کی جدوجہدکاراستہ نہیں روک سکتا۔

کشمیری اپنی منزل حاصل کرکےرہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں