ڈاکٹر ظفر مرزا 36

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا اور فرسٹ لیڈی آف پاکستان ثمینہ عارف علوی کو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ٹی ٹی کیو کے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا

ٹی ٹی کیو منصوبے کے تحت آیئ سی ٹی کی ٹیمیں مستعدی سے کام۔کر رہی ہیں

ٹریسنگ ٹیسٹنگ کورنٹاین پالیسی کے تحت زیادہ ٹیسٹ کرنے کی پالیسی پر عمل درآمد جاری ھے ڈاکٹر ظفر مرزا

قومی ایکشن پلان کے تحت پورے پاکستان میں اس پالیسی بر عمل کیا جارھا ھے ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد کیپیٹل میں سولہ ٹیمیں فیلڈ میں کام کر رھی ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا

یہ ٹیمیں گھروں اور بازاروں میں جا کر کرونا وائرس کے روابط کے ٹیسٹ کرتی ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا

3300 زاید روابط کے ٹیسٹ آئی سی ٹی میں اب تک کیے ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد میں 759 کیسز ہیں پازیٹو ہیں جن میں سے 256 کیسز کو ٹی ٹی کیو نے ٹریس کیا ھے ڈاکٹر ظفر مرزا

وزارت ہیلتھ نے بیس سے زاید گائیڈ عوام کی آگاہی کیلئے جاری کی ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا

منصوبہ کے تحت بیس ہزار کا ہدف روزانہ کی بنیاد پر مقرر کیا ھے ڈاکٹر ظفر مرزا

بعد ازاں فرسٹ لیڈی آف پاکستان نے پی پی ایز ٹی ٹی کیو کے سٹاف کو عطیہ کے طور پر دیے

ڈینگی کے خاتمے کیلئے ڈی ایچ او آفس موثر اقدامات کر رھا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں