کرونا وائرس از خود نوٹس کیس 17

کرونا وائرس از خود نوٹس کیس۔

پنجاب حکومت نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادی زکوات کی رقم سے 10 فیصد انتظامی امور پر خرچ کیا جاتا ہے۔۔ پنجاب حکومت کا جواب

گزشتہ تین سالوں میں صوبائی حکومت نے 924.069ملین جاری کئے۔۔جواب

محکمہ زکوات عشر کے تحت مزدورں اور دیہاڑی داروں کے لئے 1800ملین جاری کئے گئے۔۔جواب

یہ رقم 2لاکھ افراد 9 ھزار روپے فی کس 15 اپریل سے تقسیم ہو رہی ہے۔۔ جواب

صوبے کی 24 ھزار کمیٹیوں کے زریعےرقوم تقسیم کی جاتی ہیں۔ جواب

صوبے کے بیت المال کے تنخواہوں اور دیگر اخراجات کے لئے 457779روپے مختص کئے گئے۔۔ جواب

بیت المال سے جنوری سے اب تک ایک کروڑ 67 لاکھ 7ھزار 1 سو روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ جواب

صوبے میں کرونا سے نمٹنے کے لئے ھیلتھ ایمرجنسی کے تحت اقدامات کئے جا رہے ہیں۔۔

ھیلتھ ورکرز اور ڈاکٹرز کو تمام تر سھولیات فراھم کی جارہی ہیں۔ جواب

ھیلتھ ورکرز کے لئے ایک ماہ کا کرونا رسک الائونس مختص کیا گیا ہے۔۔ جواب

صوبے میں 66ھزار سے زائد مشتبہ مریضوں کے لئے مختلف شھروں میں قرنطینہ سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔۔جواب

صوبے کے صنعتی زون میں ایس ای پیز جاری کر دی گئی ہیں۔۔ جواب۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں