ڈاکٹرثانیہ نشتر 23

معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر کی پریس بریفنگ

معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر کی پریس بریفنگ معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر کی پریس بریفنگ احساس کفالت پروگرام کےتحت مستحقین میں رقم تقسیم کر رہے ہیں، لاک ڈاؤن سے جوصورتحال پیداہوئی اس کااندازہ ہے،مستحقین کورقم دینے کیلئے تین کیٹیگریزمیں تقسیم کیا گیا ہےپاکستان واحد ملک ہےجس نےفوری طورپرامدادکی تقسیم شروع کی، ترقی پذیرممالک میں پاکستان پہلاملک جس نےلوگوں جلدریلیف دیا،نادرااوراحساس پروگرام کےعملےنےبہت معاونت فراہم کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں