chaudhry-sarwar 26

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ایک روزہ دورے پر ملتان آمد

ملتان۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ایک روزہ دورے پر ملتان آمد

ملتان۔گورنر پنجاب نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں حفاظتی کٹس تقسیم کیں

ملتان۔صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک،پارلیمانی سیکرٹری ندیم قرشی سمیت اراکین اسمبلی بھی موجود

ملتان۔وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا نے استقبالیہ پیش کیا

ملتان۔ضلعی انتظامیہ اور پولیس سمیت تمام اداروں کی خدمات کو سراہتے ہیں۔گورنر پنجاب

ملتان۔اراکین اسمبلی اس مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔گورنر پنجاب

ملتان۔پہلا ٹیلی میڈیشن سنٹر پنجاب میں لانچ کیا گیا جو انتہائی کامیاب رہا۔چوہدری محمد سرور

ملتان۔30 سے زائد ٹیلی میڈیسن سنٹر سے لاکھوں افراد مستفید ہورہے ہیں۔گورنر پنجاب

ملتان۔10 ہزار سے زائد ڈاکٹر ٹیلی میڈیسن سنٹرز پر سروسز فراہم کررہے ہیں۔گورنر پنجاب

ملتان۔سینی ٹائیزرز اور دیگر حفاظتی سامان مقامی سطح پر تیار ہونا شروع ہوگیا ہے۔گورنر پنجاب

ملتان۔کرونا وائرس نے مزدور طبقہ کو براہ راست متاثر کیا ہے۔گورنر پنجاب

ملتان۔تمام یونیورسٹیوں میں قرآن پاک کے ترجمہ کے ساتھ لیکچرز شروع کئے جائیں گے۔وائس چانسلر

ملتان۔مخیر حضرات کے تعاون سے 3 ہزار پی پی آئیز کٹس ملتان ڈویژن کیلئے مختص کی گئی ہیں۔چوہدری محمد سرور

ملتان۔گورنر ہاؤس کی جانب سے لاکھوں افراد کو راشن فراہم کیا گیا ہے۔گورنر پنجاب

ملتان۔عوام کرونا کے حوالے سے اپنائی گئی احتیاطی تدابیر میں غفلت نہ برتیں۔گورنر پنجاب

ملتان۔حکومت پنجاب کرونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو سلام کرتی ہے۔ڈاکٹر اختر ملک

ملتان۔حکومت پنجاب نے تمام ہسپتالوں کو وافر مقدار میں فنڈز فراہم کئے ہیں۔صوبائی وزیر توانائی

ملتان۔گورنر پنجاب نے وباء میں ٹیلی میڈیشن سنٹرز شروع کرائے۔وائس چانسلر

ملتان۔تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سٹاف نے مشکل حالات میں خدمات سرانجام دیں۔وائس چانسلر

ملتان۔27 میں سے 26 ڈاکٹر اللہ کے فضل سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں