پی اے ایف 23

پی اے ایف اکیڈمی لاجسٹک کورسز کی گریجویشن تقریب کا انعقاد

پی اے ایف اکیڈمی، اصغر خان میں 143 جی ڈی (پی)، 89 انجینئرنگ، 99 ایئر ڈیفنس، 23 ایڈمن اینڈ اسپیشل ڈیوٹی، 09 نیویگیشن اور 07 لاجسٹک کورسز کی گریجویشن تقریب کا انعقاد

پاک فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

”آپ ہمارے پیشروؤں کی درخشاں روایات کے قابل فخر امین ہیں جنہوں نے پاک فضائیہ کو ایک ناقابل شکست قوت میں تبدیل کردیا” ایئر چیف

پاک فضائیہ قومی خدمت کےلئیے ہرلمحہ تیار ہے ۔
ایئر چیف

کوویڈ-19کی موجودہ صورتحال سے متعلق احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کے لئیے مہمانوں کوتقریب میں مدعو نہیں کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں