covid-19 32

وزیر اعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس

وزیر اعظم کا ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس رجسڑیشن میں مزید 5 روز کا اضافہ کر دیا گیا کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کا وقت 15 اپریل تک بڑھا دیا گیا وزیراعظم کا نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام کچھ دیر میں جاری ہو گا کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس میں اب تک ساڑھے 8 لاکھ افراد رجسٹرڈ ہو چکے ہیں

وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے ویڈیو پیغام ریکارڈ کر لیا گیا وزیراعظم نے طبی شعبے سے وابستہ نوجوانوں سے ٹائیگر فورس میں شمولیت کی درخواست کر دی وزیراعظم کا لاکھوں نوجوانون کی جانب سے پروگرام میں شمولیت پر اظہار تشکر وزیراعظم کی مزید نوجوانوں سے کورونا ٹائیگرز فورس کا حصہ بننے کی اپیل ملک کو اس وقت زیادہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کی ضرورت ہے،وزیر اعظم طبی شعبہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان زیادہ تعداد میں رجسٹریشن کروائیں،وزیر اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں