Ehsas-program 19

‏رقم کی تقسیم بائیومیٹرک تصدیق کےبعدہی ممکن ہوگی،ڈاکٹر ثانیہ نشتر‏

ثانیہ نشتررقم کی تقسیم بائیومیٹرک تصدیق کےبعدہی ممکن ہوگی،ڈاکٹر ثانیہ نشتر‏

احساس پروگرام میں پورےملک میں ہی 12ہزارفی خاندان کی تقسیم ہوگی،ثانیہ نشتر‏

احساس پروگرام شفافیت پرمبنی ہے،ڈاکٹرثانیہ نشتر‏

تمام صوبےاحساس پروگرام کاحصہ ہیں،ڈاکٹرثانیہ نشتر‏

حقداروں کی نشاندہی کیلئےپہلا مرحلہ ایس ایم ایس ہے،ڈاکٹر ثانیہ نشتر‏

ایس ایم ایس کےبعد15مرحلوں سےشناختی کارڈکی تصدیق ہوگی،ڈاکٹرثانیہ نشتر‏

احساس پروگرام شفافیت پرمبنی ہے،ڈاکٹرثانیہ نشتر

تمام صوبےاحساس پروگرام کاحصہ ہیں،ڈاکٹرثانیہ نشتر

‏ایک خاندان کےایک ہی فردکوایس ایم ایس کےذریعےمطلع کیاجائےگا،ثانیہ نشتر

‏احساس پروگرام کانیٹ پورٹل بھی کھول دیاہے،جس پررجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے،ثانیہ نشتر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں