حکومت پنجاب 108

بغیر شناختی کارڈ کے بسوں ویگنوں ٹرینوں میں سفر کرنے پر پابندی

بغیر شناختی کارڈ کے بسوں ویگنوں ٹرینوں میں سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے  کا بڑا اعلان

حکومت پنجاب صو بے بھر کےتمام اضلاع کے رہائشی مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بسوں، ویگنوں، کوسٹرز، ہائی ایسوںاور ٹرینوں میں سفر کرتے وقت اپنا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں ،مسافر گاڑیوں کے مالکان و عملہ مسافروں کے شناختی کارڈ نمبر، مو بائل فون نمبر اور مکمل ایڈ ریس اپنے ریکارڈ میں درج کریں، ان ہدایات پر عمل نہ کر نیوالے گاڑیوں کے مالکان و عملہ کے خلاف سخت قا نو نی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Print Friendly, PDF & Email