مراد علی شاہ 45

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت گندم کے مسئلے پر اہم اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت گندم کے مسئلے پر اہم اجلاساجلاس میں چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، وزیر خوراک ہری رام، وزیر زراعت اسماعیل راہو، صوبائی مشیر مترضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، سیکریٹری خوراک لائیق احمد، سیکریٹری جنگلات رحیم سومرو شریک سندھ حکومت کے پاس اپنی گندم 7 ٹن تھی جس میں 4 لاکھ جاری کر چکے ہیں، اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہیکراچی شہر کیلئے ہر مہینے ایک لاکھ 30 ہزار ٹن گندم جاری کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ حیدرآباد میں پاسکو کی 12 ہزار بیگس پہنچ چکے ہیں، صوبائی وزیر ہری رام15 مارچ تک محکمہ خوراک گندم جاری کرتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہاس حساب سے محکمہ خوراک کو ابھی بھی 2 مہینوں کیلئے گندم کی فراہمی یقینی بنانی ہے، سید مراد علی شاہسندھ کے گداموں میں 3 لاکھ 35 ہزار گندم موجود ہے یہ ملز کو دی کر ان کی رقم لیں، وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ خوراک کو ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا پاسکو سے مزید گندم خرید کرنے کا فیصلہسندھ حکومت 90 بلین روپے قرض میں سے 20 بلین روپے بینکوں کو واپس کر چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھپاسکو کو بھی وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے گندم کی مد میں ادائیگی کر چکی ہےپاسکو سے 4 لاکھ ٹن گندم لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہیآج 75 ہزار بیگس کراچی میں سپلائی کر چکے ہیں،اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہیمارکیٹ میں گندم کی قیمت میں استحکام لانے کیلئے مزید 3 دن لگیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہیاس وقت فلور ملز والوں سے مختلف مقامات پر آٹا 45 روپے فی کلوگرام کے حساب سے مہیا کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سند ھ کو آگاہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں