61

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔مقامی مارکیٹ میں پیر کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)85 تا125 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 75تا78 روپے،انار130سے 136 روپے اور کیلا54سے56 روپے فی درجن فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں