imran-khan 82

سیاسی اختلافات اپنی جگہ، نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں۔  اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے متعلقہ حکام کو نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں