جج ارشد ملک وڈیواسکینڈل کا معاملہ،سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بنچ سماعت کر رہا ہےجسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن بنچ کا حصہ ہیں اٹارنی جنرل انورمنصور خان اور ڈی جی ایف آئی اے عدالت میں پیش
13 مارچ 2018 کو جج ارشد ملک کی احتساب عدالت میں تعیناتی ہوئی تھی، اٹارنی جنرلدوسری وڈیو وہ تھی جو پریس کانفرنس میں دکھائی گئی، چیف جسٹسایک وڈیو وہ تھی جس کےذریعے جج کو بلیک میل کیا گیا، چیف جسٹسناصرجنجوعہ نےدعویٰ کیا کہ ارشد ملک کو انھوں نے تعینات کرایا، چیف جسٹساس رپورٹ میں 2 وڈیوز کا معاملہ تھا، چیف جسٹستحقیقات مکمل کرنے کےلیے 3 ہفتے کا وقت دیا گیا تھا، چیف جسٹسکیا وہ مبینہ شخص سامنے آیا جس نے ارشد ملک کو تعینات کرایا تھا؟چیف جسٹسارشد ملک کی تعیناتی والا مبینہ شخص سامنے نہیں آیا، اٹارنی جنرل اس کا مطلب ہے اس وقت کی حکومت نے پاناما فیصلےکےبعد ارشد ملک کی تعیناتی کی،چیف جسٹسرپورٹ کےمطابق ناصرجنجوعہ دعویٰ کررہا ہے کہ ارشد ملک کواس نے تعینات کرایا،چیف جسٹس