"No one goes to bed hungry 72

وزیر اعظم عمران خان عنقریب اسلام آباد سے “کوئی بھوکا نا سوئے” پروگرام کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان عنقریب اسلام آباد سے “کوئی بھوکا نا سوئے” پروگرام کا آغاز کریں گے۔

یہ پروگرام احساس پروگرام کے تسلسل میں شروع کیا جارہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت غریب مزدوروں کو موبائل کچن گاڑیوں (Ehsaas Food Trucks) کے ذریعے شہروں میں منتخب مقامات پر خوراک تقسیم کی جائے گی۔ یہ پروگرام پاکستان بیت المال کے زیر انتظام چلایا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں اس پروگرام کا آغاز اسلام آباد اور راولپنڈی سے کیا جارہا ہے اور اس کا دائرہ کار دوسرے شہروں تک بڑھایا جائے گا۔