Mushahidullah Khan 18

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

• صدر مملکت کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

• صدر مملکت کی اہل خانہ سے دلّی ہمدردی اور اظہار افسوس

• صدر مملکت کی مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا

• صدر مملکت کی غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا

• اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی