Fake followers, poor people 11

وفاق نے 8 ڈی آئی جییز، 1 ایڈیشنل آئی جی ، 1 ایس ایس پی کے تبادلہ کردیے

وفاق نے 8 ڈی آئی جییز، 1 ایڈیشنل آئی جی ، 1 ایس ایس پی کے تبادلہ کردیے

ڈی آئی جی بلال صدیق کمیانہ کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد

ڈی آئی جی رائے بابر سعید کی خدمات کے پی کے حکومت کے سپرد

ڈی آئی جی اختر عباس کو جوائنٹ سیکرٹری ہومین رائٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔

ڈی آئی جی منصور الحق رانا کو ڈپٹی سیکرٹری سٹیٹ اینڈ فرنٹیر ریجن ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔

 ایس ایس پی ذیشان اصغر کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد

۔ ایڈیشنل آئی جی بی اے ناصر کو سینئر جوائنٹ سیکرٹری ریلوے ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔

۔ 6 ماہ پر گئے ہوئے ڈی آئی جی (ایف سی) عبدلجبار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت ۔

۔ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد ۔

۔ڈی آئی جی محمد انکصار خان افغان کی خدمات ایف سی کے سپرد

۔ڈی آئی جی ہمایوں بشیر تارڑر کی خدمات کے پی کے حکومت کے سپرد

نوٹیفیکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں