Senator Sherry Rehman 20

حکومت ایک بیروزگار قوم پیدا کر رہی ہے، شیری رحمان

ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی گرفتاری/ پیپلز پارٹی کی مذمت

گرفتار ملازمین کی جلد رہائی کا مطالبہ

ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکری کے نکالا گیا، شیری رحمان

احتجاج کرنے پر ریڈیو پاکستان کے 40 ملازمین  کو گرفتار کیاگیا ہے، شیری رحمان

40 افراد کو کہاں رکھا گیا ہے کی کو معلوم نہیں، شیری رحمان

کیا احتجاج کرنے پر ملازمین کو لاپتہ کیا جائے گا؟ شیری رحمان

حکومت کے فیصلوں کی وجہ سے ہر پاکستانی احتجاج کرنے پر مجبور ہے، شیری رحمان

ایک کروڑ  نوکریاں دینے کے دعوہ دار نے لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کیا ہے، شیری رحمان

ملازمین کو بغیر کسی نوٹس کے فارغ کیا گیا، شیری رحمان
حکومت ایک بیروزگار قوم پیدا کر رہی ہے، شیری رحمان

روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے بجائے حکومت بیروزگار پیدا کر رہی، شیری رحمان

ایک لمحے میں 749 ملازمین کو نوکری سے نکالنے کے احکامات قابل مذمت ہے، شیری رحمان

حکومت اپنا فیصلہ واپس لے اور ملازمین کو بحال کرے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں