Border Trade Committee 15

پاکستان اور ایران کے مابین باہمی تجارت کے حوالے سے دو روزہ آٹھواں مشترکہ بارڈر ٹریڈ کیمٹی کا اجلاس

پاکستان اور ایران کے مابین باہمی تجارت کے حوالے سے دو روزہ آٹھواں مشترکہ بارڈر ٹریڈ کیمٹی کا اجلاس کوئٹہ میں شروع ۔ متعلقہ سیشن پاکستان کسٹمز کوئٹہ اور چمبرز آف کامرس انیڈ انڈسٹری کوئٹہ کے تعاون سے جاری ہے ۔ دو طرفہ تجارت دو نوں برادر اسلامی ممالک اور وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار کلیکٹر کسٹمز اپریزمنٹ اینڈ فیسی لیٹیشن کویٹہ جناب عبدالوحید مروت نے افتتاحی اجلاس کے دوران کہی ۔پاکستان ہمارا برادر اور اسلامی ملک ہے بہترین کاروبار فضا کے لیۓ ہم یہاں اۓ ہے ایرانی وفد کے سربراہ مندنہ زنگانہاں ۔ ٹریڈ کے حوالے ہر سال مشترکہ بارڈر اجلاس منعقد کی جاتی ہے جس میں بہت سے کاروباری مسائل اور خاص کر ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان اور پاکستانی صوبہ بلو چستان اور مقامی چمبرز آف کامرس کے مسائل پر بھی زیر غور کیا جاتاہے۔ آخری مرتبہ یہ میٹینگ 19 اور 20 نومبر 2019 کو ایران کے شہر زاہدان میں منعقد ہوئ تھی۔ یاد رہۓ کہ مذکورہ میٹنگ ایک بار کوئٹہ میں اور دوسری بار سیستان بلوچستان کے دارلخلافہ زاہدان میں منعقد ہوتی ہے ۔ ایرانی قونصیلٹ جنرل کوئٹہ حسن درویش وند بھی ایرانی وفد میں شامل تھے ۔ اجلاس دو روزہ ہے۔ جس میں تمام متعلقہ محکموں کے نمائندے کے علاوہ زہدان میں تعینات پاکستانی قونصیلٹ جنرل محمد رفیع بھی شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں