ISPR-1 12

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹوئیٹ،

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹوئیٹ،

‏شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزپرحملےکی شدیدمذمت کرتےہیں۔ وزیر اطلاعات

لیفٹیننٹ ناصرحسین خالد،نائک محمدعمران اور سپاہی عثمان اختر کومادر وطن کی خاطر جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ سینیٹر شبلی فراز

ان کی بلندی درجات کے لیےدعاگو ہیں۔ وزیر اطلاعات

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیر اطلاعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں