World Hijab Day 11

عالمی یوم حجاب

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار خرم سہیل خان لغاری کا “عالمی یوم حجاب” کے موقع پر مختلف فیلڈز میں کام کرنے والی باحجاب خواتین کو خراج تحسین

عالمی یوم حجاب باحجاب خواتین کی حوصلہ افزائی کرنے کا دن ہے. خرم لغاری

خواتین حجاب میں ہوں یا بغیر حجاب، دونوں صورتوں میں مقدم ہیں. خرم سہیل لغاری

باحجاب خواتین عظمت و وقار کی علامت ہیں. معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب

باحجاب خواتین کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے. خرم لغاری

باحجاب خواتین کے بارے میں سماجی رویہ تبدیل کرنا عصر حاضر کا تقاضا ہے. خرم لغاری

تحریک انصاف کی حکومت خواتین کو بلا تفریق مواقع فراہم کرنے کی قائل ہے. معاون خصوصی وزیر اعلیٰ

خواتین میں تفریق کرنا ان کے قومی اور سماجی کردار کی نفی ہے. خرم لغاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں