Shahid Khaqan Abbasi 9

نیب بل پر طے ہوا کہ نیب بل پر سیکشن بائی سکشن جائزہ لیا

شاہد خاقان عباسی نیب بل پر طے ہوا کہ نیب بل پر سیکشن بائی سکشن جائزہ لیا جائے گا

کل ہم نے نیب میں جو ترامیم رکھی آج جب میٹنگ ہوئی تو حکومت نے بتایا کہ ہم اپوزیشن کی ترامیم سے اتفاق نہیں کرتے

ہم نے پھر اب کمیٹی سے معزرت کر لی ہے

حکومت گڈ فیتھ میں بات نہیں کر رہی ہے لہذا ہم اب کمیٹی سے واک آؤٹ کر چکے ہیں

اب حکومت گُڈ فیٹھ میں اس پر بات نہیں کر رہی، شاہد خاقان عباسی

اب حکومت بات نہیں کر رہی اس لئے کمیٹی سے واک آؤٹ کیا، سابق وزیر اعظم

اب ہماری مشاورت اے پی سی میں ہوگی، شاہد خاقان عباسی

ہمارے فیصلے اب اے پی سی سے ہونگے، سابق وزیر اعظم

نیب بل جو حکومت لائی تھی وہ وہی ہے جو پہلے لایا گیا، شاہد خاقان عباسی

نیب بل میں ایک اضافہ تھا جو قانون شہادت کی نفی تھی، سابق وزیر اعظم

ہم نے کہا یہ بل پاس نہیں ہوسکتا ، شاہد خاقان عباسی

ہم نے کہا ایک نیا بل اتفاق رائے سے پاس کیا جائے گا، سابق وزیر اعظم

ہم نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق حکومت سے کہا کہ یہ ترامیم نیب بل میں ہونی چاہئیں، شاہد خاقان عباسی

اب ہمیں بتایا گیا ہے کہ حکومت ان ترامیم سے راضی نہیں ہے، سابق وزیر اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں